March 22, 2024March 22, 2024 ہم سندھ میں ڈاکو راج کے خلاف ’امن بحالی تحریک‘ کی حمایت کرتے ہیں ہم ’امن بحالی تحریک‘ کو سندھ کے سیاسی منظر نامے پر ایک اہم شروعات سمجھتے ہیں، اور تمام ترقی پسند قوتوں کو شمولیت کی دعوت دیتے ہیں