Press Statements

چمن باڈرفائرنگ و تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔ احتجاج کرنے والوں کے مطالبات فوری تسلیم کئے جائیں۔

چمن باڈر فائرنگ و تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے ۔ لوگوں کےساتھ کالونائزر کا سلوک بندکیا جائے۔انکے مطالبات فوری تسلیم کئے جائیں۔ ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ …